students agitation

گھوٹکی میں پرائمری طلبہ کا انوکھا احتجاج ،ڈی او تعلیم کے دفتر میں کلاس لگا لی

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکول میں اساتذہ کی تعیناتی کیلئے بچوں کا انوکھا احتجاج ،ڈی او تعلیم کے دفتر میں کلاس لگا لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحصیل میر پور ماتھیلو میں پرائمری کے طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی او کے دفتر میں کلاس لگا لی ،بچوں کا کہنا تھا کہ گاﺅں خدا بخش میں پرائمری سکول میں کئی ماہ سے ٹیچر تعینات نہیں کیے گئے ،ٹیچر کی فوری تعیناتی کے احکامات جاری کیے جائیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے، نگران وزیراعظم کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں