کراچی میںبجلی کے تار چوری کرتے کرنٹ لگنے سے چور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

کراچی میںبجلی کے تار چوری کرتے کرنٹ لگنے سے چور جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

کراچی (کرائم رپورٹر )شہرقائد میں بجلی کے تار چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے مبینہ چورجاں بحق ہو گیا۔ ملیر پلازہ کے قریب ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت غلام فرید کے نام سے ہوئی ہے جس کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بجلی کے تار چوری کرتے ہوئے غلام فرید کو کرنٹ لگا جس کی وجہ سے وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، موت کی حتمی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم ،عمران خان کی ضمانت کی 9درخواستیں منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں