current 2 deaths

ٹرک پر بیٹھے افرادبجلی کی تارسے ٹکرا گئے،کرنٹ سے 2جاں بحق ،8زخمی

ٹنڈو الہٰ یار (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرک کی چھت پر بیٹھے افراد بجلی کی ہائی وولٹیج تار سے ٹکرا گئے ،دو جاں بحق آٹھ جھلس کر زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک واقعہ ٹنڈو الہ ٰ یار میں پیش آیا جہاں گھاس سے بھرے ٹرک پر بیٹھے محنت کش بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے ،حادثہ میں دو محنت کش موقع پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،آٹھ شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں :جھنگ میں جھگڑا ،3افراد مارے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں