اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) خاور مانیکا نے 8روزہ جسمانی ریمانڈ مقامی عدالت میں چیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق خاور مانیکا نے جسمانی ریمانڈ اوکاڑہ کی مقامی عدالت میں چیلنج کر دیا ،عدالت نے درخواست 2اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ۔یاد رہے کہ خاور مانیکا اس وقت ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی حراست میں ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان کی درخواستوں پر فل بینچ تشکیل