fisher man death

پہاڑی تودہ گرنے سے 2مچھیرے جاں بحق

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک) کشتی پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو مچھیرے جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گوادر میں پہاڑی تودے کی زد میں آ کر 2مچھیرے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،مچھیرے سمندر کے کنارے مچھلی کے شکار میں مصروف تھے کہ پہاڑی تودہ ان کی کشتی پر آ گرا ،تودے کی زد میں آ کر دو مچھیرے جاں بحق ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : افغانیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں