فیصل آباد (کرائم رپورٹر)نہر سے تیرتی ہوئی نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے ۔ پاکستان ٹائم کے مطابق لڑکی کی لاش فیصل آبادامین پور بنگلہ نہر سے ملی جس کی شناخت نہیں ہوسکی ، نہر سے لاش کو نکالنے کے بعد مزید قانونی کاروائی کے لیے تھانہ ٹھیکری والا پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
