آشوب چشم کا پھیلائو، سکولوں کو زیرو پریڈ لگانے کی ہدایت کردی گئی

آشوب چشم کا پھیلائو، سکولوں کو زیرو پریڈ لگانے کی ہدایت کردی گئی

لاہو ر(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی دارلحکومت میں پھیلتے آشوب چشم کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے سکولوں میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہسکولز ایجوکیشن کی طرف سے جاری مراسلے میں  ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں کو بیماری اور اس سے بچائو سے متعلق آگاہی کے لئے سکولوں میں زیرو پیریڈ لگایا جائے اور محکمہ صحت کی ہدایات پرعمل کیا جائے، اساتذہ طلبا کو بیماری اور اس سے بچا ئوکی تدابیر بتائیں،میل جول کم کریں۔

یہ بھی پڑھیں:سکھ رہنما کے قتل اور بھارت کیخلاف بلوچستان کی سکھ برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں