8لاہور (عدالتی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نےوالدہ کی درخواست پر 8دن کا بچہ عدالتی بیلف کے ذریعے بازیاب کروا کے ماں کے حوالے کر دیا ۔ ہائیکورٹ میں جسٹس شہرام سرور نے بچے کی بازیابی کے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار خاتون عظمیٰ طاہرہ کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ شوہر نے مار پیٹ کر مجھے گھر سے نکال دیا ، سسرال والوں نے میرا بچہ چھین لیا ۔
یہ بھی پڑھیں:سکھ رہنما کے قتل اور بھارت کیخلاف بلوچستان کی سکھ برادری بھی سڑکوں پر نکل آئی