کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی کو نمبر ون قرار دیدیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی میں آلودگی کی شرح 170پرٹیکیولیٹ میٹرز تک پہنچ چکی ہے ،کراچی اس وقت دنیا کے گندے ترین شہروں میں سر فہرست آ چکا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سانحہ بلدیہ کیس ،حماد صدیقی ،تقی اور خرم کے بینک اکاﺅنٹس منجمد