murder

ماں بیٹا قتل ،لاشیں کنویں میں پھینک دیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ماں بیٹے کا سفاکانہ قتل ،لاشیں کنویں سے برآمد کر لی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ناظم آباد مجاہد کالونی میں کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں ملی ہیں جنہیں چوکیدار نے قتل کر کے پھینکا ،قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ،باقیوں کی تلاش جاری ہے ۔قتل کی واردات میں گھر کے ملازم سمیت تین ملزم شامل تھے ،گرفتار ملزم کی نشاندہی پر کنویں سے لاشیں برآمد کی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،موسم خوشگوار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں