کراچی (وقائع نگار)سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے بیٹے سید حسنین ہاشمی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سید حسنین ہاشمی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاو¿س میں کی، اس موقع پر حسنین ہاشمی نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا اور پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکی۔
