گھوٹکی میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا،ملزم فرار

گھوٹکی (کرائم سیل) گھوٹکی میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتائی گئی کہ یہ واقعہ گھوٹکی کے علاقے یارو میں پیش آیا جہاں ایک شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس نے واقعے کے حوالے سے مزید بتایا کہ ملزم اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد سے فرار ہے جب کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سیکیورٹی اداروں کی اہم کامیابی ،تحریک طالبان کا بھتہ گروپ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں