haleem adil

حلیم عادل شیخ عدالت میں پیش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو جعل سازی اور دھمکانے کے کیس میں عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جیل حکام نے حلیم عادل کو ملیر کورٹ میں پیش کر دیا ،تفتیشی افسر نے عدالت سے مقدمے کے چالان جمع کرانے کیلئے مہلت کی استدعا کی ،عدالت نے تفتیشی افسر کو مہلت دیتے ہوئےدیتے ہوئے سماعت 3اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : سیکیورٹی اداروں کی اہم کامیابی ،تحریک طالبان کا بھتہ گروپ گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں