میر پور خاص (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر کوٹ روڈ پر زائرین کی گاڑی حادثہ کا شکار ،ماں بیٹا جاں بحق ،20زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : گھات لگا کر فائرنگ،3افراد قتل