خوشی ہے کہ ملک میں انتخابات آئین کے تحت ہونے جارہے ہیں، مرتضیٰ سولنگی کا بیان

خوشی ہے کہ ملک میں انتخابات آئین کے تحت ہونے جارہے ہیں، مرتضیٰ سولنگی کا بیان

اسلام آباد(وقائع نگار)نگران وفاقی وزیرمرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کہا جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات ہونے ہیں۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق نگران وزیراطلاعات مرتضی سولنگی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونا بڑی خبر ہے ، خوشی ہے کہ ملک میں انتخابات آئین کے تحت ہونے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کیلئے آج مایوسی کادن ہے۔
ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:لوک ورثہ فنڈز میں خورد برد،سینیٹر روبینہ خالد کی نیب میں طلبی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں