bengali gang

بنگالی ڈکیت گینگ اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی سند ھ کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، تھانہ سا ئٹ اے کی حدود سے بنگالی ڈکیت گینگ کے 3ارکان گر فتار کر لیے۔
گرفتارملزمان میں عمران نذ یر عمر فاروق ، عبیداللہ عرف وحید شامل ، سی ٹی ڈی نے ملزمان سے ایک 9ایم ایم اور 2ٹی ٹی پستول برآمدکر لیا،گرفتار گروپ سائٹ سپر ہا ئی وے نیو کر اچی ، بلال کا لو نی میں کا رروائیاں کرتاتھا،سر جانی ملیرکینٹ، گارڈن کی حدود میں بھی لو ٹ ما ر کی وارداتو ں میں ملوث رہا ۔

یہ بھی پڑھیں : ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی روک دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں