کراچی (مانیٹرنگ دیسک) کمپنی مینجرکا ساتھیوں کے ساتھ مل کر چوری کے الزام میں سیکیورٹی گارڈ پر وحشیانہ تشدد۔
نجی ٹی وی کے مطابق راشد منہاس روڈ پر واقع کمپنی کا مینجر اور دیگر افراد گارڈ کو فون چوری کے الزام میں رات بھر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ،سیکیورٹی گارڈ سلیم کے جرم سے انکار کے باوجود چار پانچ افراد نے اسے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں فائرنگ ،چارسدہ کا پریمی جوڑا قتل