کراچی (کامرس ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار800روپےکی کمی کے بعد 2لاکھ16ہزار500روپے ہوگئی۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار972روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ85ہزار 614روپے ہوگئی۔پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، چوک یادگار مارکیٹ سیل، کروڑوں کی غیر ملکی کرنسی برآمد
یہ بھی پڑھیں:یہ بھی پڑھیں : اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا