shaheer afridi

بنکاک میں باکسنگ مقابلے,پاکستانی باکسر نے تھائی مد مقابل کولتاڑ دیا

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) بنکاک میں مڈل ویٹ کیٹگری کے باکسنگ مقابلے ،پاکستانی باکست نے تھائی باکسر کو شکست دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کے کمانڈو شہیر آفریدی نے تھائی باکسر کو ہرا کر اپنی پہلی فائٹ جیت کی ،شہیر کی دوسری فائٹ 24ستمبر کو بنکاک میں ہو گی ۔شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹگری میں دو بار ایشین ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ایشیا کپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں