لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی گیس اور پانی کے ریٹس بڑھانے پر بھی حکومت کو صبر نہ آیا ،دہی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرکار نے دہی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے ،نوٹیفیکیشن کے مطابق دہی کی قیمت میں فی کلو 15روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ”آئی ایم ایف نے ہاتھ باندھ دیے“بجلی بلوں پر رعایت نہیں دے سکتے،وزارت خزانہ