qalat blast

قلات میں قومی شاہراہ کے کنارے زور دار دھماکہ

قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) مہلبی میں قومی شاہراہ کے کنارے زوردار دھماکہ کی آواز سنی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ قلات کے علاقہ مہلبی میں قومی شاہراہ کے کنارے زوردار دھماکہ ہو ا ،دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں میر دوران کھوسہ قاتلانہ حملہ میں زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں