واجبات کی عدم ادا ئیگی ، ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمدکر دیئے

واجبات کی عدم ادا ئیگی ، ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمدکر دیئے

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)واجبات کی عدم ادائیگی پر ایف بی آر نے ایک بار پھر پی آئی اے کے اکاﺅنٹس منجمند کر د ئیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑی کارروائی،سینکڑوں من گندم برآمد
”پاکستان ٹائم “ کے مطابق پی آئی اے پر کئی ماہ کے ٹیکسز پر مبنی 2 ارب سے زائد کے واجبات ہیں۔واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے 53 اکاﺅنٹس گزشتہ برس بھی منجمند کئے گئے تھے۔انتظامیہ کی جانب سے واجبات کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر اکاﺅنٹس بحال کئے گئے تھے۔دوسری جانب ترجمان پی آئی اے نے اکاو¿نٹس بندش کی تصدیق کر دی۔ترجمان پی ا?ئی اے کا کہنا ہے کہ اکاﺅنٹس کی بحالی کے لئے ایف بی آر سے حکومتی سطح پر رابطے جاری ہیں ،اکاﺅنٹس بندش کے باوجود فضائی آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں