فیصل آباد (کامرس رپورٹر)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومتِ پاکستان کے زیراہتمام 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 95ویں قرعہ اندازی مورخہ 17 جولائی کو ہو گی۔
سرکاری اعلامیہ کے مطابق 750 روپے والے قومی انعامی بانڈزکا پہلا انعام 15 لاکھ،دوسرا انعام 5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔