pti karachi

تحریک انصاف کراچی کی تنظیم تحلیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کر دی گئی،نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن میںکہاگیاہے کہ نئے تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : قرآن پاک کو نذر آتش کرنا گھناﺅنا فعل،مقصد صرف مسلمانوں کی دل آزاری ہے،عمران خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں