اسلام آ باد (کامرس رپورٹر )ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، یہ رقم متاثرین سیلاب کی بحالی پر خرچ ہوگی ۔
عالمی بینک کے مطابق یہ رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی،55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا،فنڈز خیبرپختونخوا کے دیہی علاقوں کی تعمیرو ترقی کیلئے بھی استعمال ہوسکیں گے۔