سعودی عرب میں ایک ہی دن 7افراد کے سرقلم

سعودی عرب میں ایک ہی دن 7افراد کے سرقلم

ریاض (فارن ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ہی دن 7افراد کے سرقلم کردیئے گئے، مجرموں دہشت گردی اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں سزا دی گئی ۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق مجرمان دہشت گرد تنظیمیں قائم کرنے اور ان کی مالی معاونت میں ملوث تھے، مجرموں کی نیشنلٹی بارے کچھ معلوم نہیں ہوسکا تاہم ان افراد کی سزا کے بعد رواں برس مملکت میں مجموعی طورپر 29مجرموں کو سزا دی جاچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں