بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن بھی الیکشن جیت گئے

بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن بھی الیکشن جیت گئے

ڈھاکہ(فارن ڈیسک)بنگلادیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن بھی حالیہ الیکشن میں جیت کر رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے،انہوں نے حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ بنگالی میڈیا کے مطابق 36سالہ آل راﺅنڈر شکیب الحسن نے مغربی قصبے میں واقع ماگورا حلقے میں اپنے حریف کو ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے شکست دی۔ دوسری طرفبنگلادیشی کپتان نے تاحال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ نہیں لی ہے، وہ بیک وقت تینوں کرکٹ فارمیٹس میں کپتان ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں