الیکشن کیلئے نااہل ہونے پر سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے بھی اعلان کردیا

الیکشن کیلئے نااہل ہونے پر سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے بھی اعلان کردیا

واشنگٹن (فارن ڈیسک)ا مریکی ریاست مین کی طرف سے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے سے روکے جانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے اپیل کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مین نے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام صدارتی پرائمری بیلٹ پر آنے سے روک دیا۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ٹیم نے فیصلے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئےاپیل دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شمالی کوریا نےفوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں