نئی دہلی (فارن ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کیخلاف خبر چھاپنے والے بھارتی اخبار ثمانا کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر سنجے راوت کیخلاف بغاوت کا مقدمہ بن گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈیٹر نے مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے مودی سرکار کا انتخابی عمل مشکوک قرار دیا تھا۔ان کاکہناتھاکہ بی جے پی نے اس ووٹنگ مشین کے ذریعے 2018کے مدھیہ پردیش انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے کامیابی حاصل کی۔
یہ بھی پڑھیں : نگران وزیر خزانہ کی الیکشن کمیشن آمد, ملاقات کو خفیہ رکھنے کوشش