واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکی صدر نے بھارت کو زور دار جھ

بھارت کو امریکی صدر نے زوردار جھٹکادیدیا، دورہ منسوخ

واشنگٹن (فارن ڈیسک) امریکی صدر نے بھارت کو زور دار جھٹکا دیدیا اور رہنما کے قتل کی سازش کے الزام میں جوبائیڈن نے احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کر دیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق امریکی صدر نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت روانہ ہونا تھا، نریندر مودی نے جوبائیڈن کو بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا تھا،یادرہے کہکینیڈا بھی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق بھارت سے تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں