خانہ کعبہ کی معمول کی اصلاح و مرمت کا آغاز ،چاردیواری کھڑی کردی گئی

خانہ کعبہ کی معمول کی اصلاح و مرمت کا آغاز ،چاردیواری کھڑی کردی گئی

مکہ (سٹاف رپورٹر) خام حرمین الشریفین کے کے منتخب کردہ اداروں کی سربراہی میں خانہ کعبہ کی دیکھ بھال اور اصلاح و مرمت کے لیے اطراف میں چار دیواری کھڑی کر دی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ خزانہ کے ماتحت منصوبہ جات کا ادارہ گزشتہ سات سال سے مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ کی توسیع کے منصوبوں کی نگرانی کر رہا ہے، اسی ادارے نے مسجد الحرام میں توسیع ، مطاف میں توسیع، مسجد نبوی ﷺ اور اس کے صحنوں میںتوسیع اپنی نگرانی میں کروائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں