سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر، نئے ویزہ قوانین متعارف

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر، نئے ویزہ قوانین متعارف

ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب نے  ریاست میں ملازمت کے خواہشمند غیرملکیوں کے لئے نئے  اور مزید سخت ویزہ قوانین متعارف کرا دیئے ہیںجن کے تحتورک ویزہ کے لئے اب عمر کی حد 24سال کر دی گئی ۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق نئے قوانین کے تحت سعودی شہری، خلیجی ممالک کے شہری، سعودی شہریوں کی غیرملکی بیویاں اور ان کی مائیں اور سعودی پریمیم ریذیڈنسی پرمٹ کے حامل لوگ غیرملکیوں کو بطور گھریلو ملازم ملازمت پر رکھ سکتے ہیں،ہائوس کیپرز، ڈرائیورز، ہائوس میڈز، صفائی ورکرز، باورچی، گارڈز، کسان، درزی، نرسز، ٹیوٹرز اور بچوں کے لئے  آیاکی کیٹیگریز میں غیرملکیوں کو بطور گھریلو ملازم نوکری دی جا سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں