منیلا(فارن ڈیسک)ڈیڑھ ارب سے زائد لوگوں کا روزگار خطرے میںآگیا اور اس سلسلے میں ایشین ڈیولپمنٹ بینک(اے ڈی بی)نے دنیا کو خبردار کردیا۔ اے ڈی بی کاکہناہے کہ ہندوکش اورہمالیہ ریجن میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے ایک ارب 60کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعہ معاش کا تحفظ خطرے میں آ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بھائی کو آتشزدگی سے بچانے جانیوالا پاکستانی نوجوان خود آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق ہوگیا