بھارتی فضائیہ کوزوردارجھٹکا، طیارے کی تباہی کیساتھ پائلٹ بھی مارے گئے

بھارتی فضائیہ کوزوردارجھٹکا، طیارے کی تباہی کیساتھ پائلٹ بھی مارے گئے

نئی دہلی (فارن ڈیسک) بھارتی ائیرفورس کو زوردارجھٹکا لگ گیا ہے اور تربیتی طیارے کی تباہی کیساتھ دونوںپائلٹ بھی مارے گئے ۔ انڈین ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میںحیدرآباد کی ائیر فورس اکیڈمی سے معمول کی تربیتی اڑان بھرنے والا طیارہ گرکر تباہ ہواجس میں سوار ٹرینر اور زیر تربیت پائلٹ ہلاک ہوگئے۔بھارتی فضائیہ نے بتایا کہ پی سی سیون ایم کے ائیرکرافٹ کو حادثہ سورتی کی طرف پیش آیا جس میں دونوں پائلٹ کو شدید چوٹیں آئیں لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

یہ بھی پڑھیں:بھائی کو آتشزدگی سے بچانے جانیوالا پاکستانی نوجوان خود آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں