بڑے مسلمان ملک میںآتش فشاں پھٹ گیا، اتنی زیادہ ہلاکتیں کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

بڑے مسلمان ملک میں آتش فشاں پھٹ گیا، اتنی زیادہ ہلاکتیں کہ آپ کو بھی دکھ ہوگا

جکارتہ(فارن ڈیسک)بڑے مسلمان ملک یعنی انڈونیشیا کے سماٹرا میں مانٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11کوہ پیما ہلاک ہوگئے جبکہ درجن بھرتاحال لاپتہ ہیں۔ سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کاکہنا ہے کہ گزشتہ روز پہاڑ پر کل 75مسافر موجود تھے جن میں سے 26افراد کو باہر نہیں نکالا گیا، شدید گرمی کے باعث جھلس کر زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہیں، آتش فشاں پھٹنے کے بعد تین کلومیٹر کی راکھ کا ستون خارج ہوا ، جس کی وجہ سے حکام نے اس گڑھے کے ارد گرد ایک خارجی زون قائم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھائی کو آتشزدگی سے بچانے جانیوالا پاکستانی نوجوان خود آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں