(فارن ڈیسک ) پاکستان کا پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں 5.6 شدت کے زلزلے سے لرزاٹھا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا گیا کہ صبح نو بجے آنیوالے زلزلے کی گہرائی 55 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم ابتدائی طورپرکسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
