نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والے پل پر دھماکہ ہوا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکہ نیاگرا فالز کے رین بو برج پر ہوا۔رین بو برج کو دھماکے کے بعد بند کر دیا گیا،دھماکہ مبینہ طور پر پل پر گاڑی میں ہوا۔امریکہ اور کینیڈا کو ملانے والی چاروں سرحدی گزرگاہیں بند کر دی گئیں۔