برطانیہ کا کم از کم تنخواہ میں اضافہ کرنے کا اعلان

برطانیہ کا کم از کم تنخواہ میں اضافہ کرنے کا اعلان

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت نے کم از کم تںخواہ میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ برس اپریل سے کم از کم فی گھنٹہ تنخواہ 11.44 پاونڈ ہوگی۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق اس وقت نیشنل لیونگ ویج 23 برس سے زائد عمر افراد کیلئے 10.42 پاونڈ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلی بار تنخواہ میں اضافے کی اس شرح کا اطلاق 21 اور 22 برس کے افراد پر بھی ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چانسلر سے لو پے کمیشن نے تنخواہ میں اضافے کی سفارش کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں