یواے ای نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پر پابندی لگادی

یواے ای نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پر پابندی لگادی

ابو ظہبی(فارن ڈیسک)متحدہ عرب امارات(یواے ای) نے 20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں کے اجراپر فی الفور پابندی لگا دی ہے جس کا مقصد متحدہ عرب امارات میں زائد قیام اور غیر قانونی ملازمت کی سرگرمیوں سے متعلق مسائل کو حل کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برونڈی، جمہوریہ گنی، گیمبیا، ٹوگو، جمہوری جمہوریہ کانگو، گھانا، سیرا لیون،سوڈان، کیمرون،نائیجیریا،لائبیریا، سینیگال، بینن، آئیوری کوسٹ،کانگو، روانڈا،برکینا فاسو، گنی بسا، اور کوموروس کے شہری ان پابندیوں سے متاثر ہوں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”تحریک انصاف کو بھی دعوت دیں “نواز شریف کو قریبی ساتھیوں کی تجویز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں