جاپانی حکومت نے غیرملکی ورکرز کو بلانے پر غور شروع کردیا

جاپانی حکومت نے غیرملکی ورکرز کو بلانے پر غور شروع کردیا

ٹوکیو(فارن ڈیسک)جاپانی حکومت نے ہیومن ریسورز کی کمی پورا کرنے کیلئے غیرملکی ورکرز کو بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد ان دنوں دنیا بھر سے سیاح جاپان کا رخ کر رہے ہیں اور ملک میں سیاحوں کی تعداد میں اضافے کے بعد ہوٹل کا عملہ کم پڑنے لگا ہے، روایتی سرائے عام طور پر غیر جاپانی عملے کی خدمات حاصل نہیں کرتے لیکن کارکنوں کی کمی انھیں بھی غیر ملکی افراد رکھنے پر مجبور کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں