سابق فرانسیسی خاتون اول چار سال سے چھاتی کے کینسرمبتلا ہونے کا انکشاف

سابق فرانسیسی خاتون اول چار سال سے چھاتی کے کینسرمبتلا ہونے کا انکشاف

پیرس(فارن ڈیسک)سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی اہلیہ سابق فرانسیسی خاتون اول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ چار سالسے چھاتی کے کینسرمبتلا ہیں ، وہ خوش قسمت تھیں کہ مرض ابھی تک بگڑا نہیں۔ انہوں نے کہا اس کی سرجری، ریڈی ایشن تھراپی اور ہارمون تھراپی ہوئی ہے، اس کی وجہ انفیکشن کا جلد پتہ لگانا ہے، اس لیے کہ وہ ہر سال ایک ہی دن چھاتی کے کینسر کے معائنے کراتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی سینیٹرز کا اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پر خدشات، بائیڈن کو خط لکھ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں