وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کو قتل کیا جائے گا، بھارتی پارلیما ن کے مسلما ن رکن اسد الدین اویسی بھی برس پڑے

وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کو قتل کیا جائے گا، بھارتی پارلیما ن کے مسلما ن رکن اسد الدین اویسی بھی برس پڑے

حیدرآباد دکن(فارن ڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی بھی مودی اور بی جے پی کے نفرت پر مبنی بیانیے پر برس پڑے اور کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین کو قتل کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میںآل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین پارٹی کے سربراہ اسد الدین اویسی کاکہناتھاکہ بی جے پی کی مسلمانوں سے نفرت نسل در نسل چلتی آ رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب پارلیمنٹ میں مسلم اراکین پارلیمنٹ کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا جائے گا، کوئی مسلمان مودی کی حکومت کا حصہ نہیں ہے جس اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں اور خواتین کے خلاف ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کینیڈا میں ہردیپ سنگھ کاقتل ، امریکہ نے بھی کینیڈین موقف کی تائید کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں