ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سعودی عرب میں نابینا ننھی مداح سے ملاقات ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو نے اپنی نابینا مداح بچی کوتحفے میں اپنا دستخط شدہ فٹبال بھی دیا ،سٹار فٹبالرکے اس اقدام نے لوگوں کے دل جیت لیے ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : 15سال بعد،پاکستان میں ایشیا کپ کا میلہ سج گیا