بھارتی فوج میں سالانہ کتنے فوجی خودکشی کرتے ہیں؟رپورٹ جاری

بھارتی فوج میں سالانہ کتنے فوجی خودکشی کرتے ہیں؟رپورٹ جاری

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجی افسران اور جوان اپنی زندگیوں کا خاتمہ خود کرنے لگے، ہر تیسرے روز ایک فوج اپنی جان کا خاتمہ کرتا ہے اور سالانہ 100 سے زائد خودکشی کے واقعات پیش آتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج میں سالانہ 100 سے زائد خودکشی کے واقعات پیش آتے ہیں۔خود کشی کرنے والے زیادہ تر فوجیوں کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے۔تفصیلات کے مطابق 2001 ایک سے اب تک 3 ہزار 300 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کرچکے۔ صرف پچھلے پانچ سال کے دوران 800 سے زائد بھارتی فوجی اپنے افسران بالا کے رویے سے تنگ آکر اپنی زندگی ختم کرچکے۔

سب سے معتبر اور سب سے مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیے ”پاکستان ٹائم‘ کے فیس بک اور ٹوئٹر پیج کا وزٹ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں