نیو یارک(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیو یارک میں کھیلا جانے والے ا?ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
اسکواڈ:
پاکستان: محمد رضوان، صائم ایوب، کپتان بابر اعظم، فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان، عماد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ ا?فریدی، محمد عامر، حارث رو¿ف۔
کینیڈا: ایرون جانسن، نونیت دھلیوال، پراگت سنگھ، نکلس کرٹن، شریاس مووا، رووندرپال سنگھ، کپتان سعد بن ظفر، ڈِلن ہیلیگر، کلیم ثنائ ، جنید صدیقی، جیرمی گورڈن۔
