وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات کی منظوری دے دی۔خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی ورنہ 11 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں