nawaz in hospital

نواز شریف اتفاق ہسپتال پہنچ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے قائد نواز شریف اتفاق ہسپتال پہنچ گئے ،ہم زلف کی عیادت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اپنے بیٹوں کے ساتھ اتفاق ہسپتال پہنچ گئے ،ہسپتال میں لیگی قائد نے اپنے ہم زلف اور حسن نواز کے سسر کی عیادت کی ۔ڈاکٹر آصف بیگ کئی روز سے علیل اور ہسپتال میں داخل ہیں ۔حسن اور حسین نواز بھی والد کے ساتھ ہسپتال پہنچے اور ڈاکٹر آصف کی عیادت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : یورپ جانے والے 60تارکین وطن کی بھوک سے موت،حکومت کو بھی یونان کشتی حادثہ پھر یاد آ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں