load shading agitation

کراچی میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،عورتوں بچوں کی بڑی تعدادکا الیکٹرک کا گھیراﺅ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج ،مظاہرین نے ٹریفک بلاک کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نارتھ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد باہر نکل آئی اور کے الیکٹرک کے دفترکا گھیراﺅ کر لیا ،مظاہرین نے کے الیکٹرک کیخلاف زبردست نعرے بازی کی ،بڑی تعداد میں مظاہرین کے اکٹھا ہونے کے باعث سڑکیں بلاک ہو گئیں اور دوردور تک گاڑیوں کی لائنیں لگ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف اور سنی اتحاد میں فاصلے بڑھنے لگے،علی ظفر بھی بول پڑے،حامد رضا کا ترکی بہ ترکی جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں