sanam javed

صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے سینیٹ میں خواتین کی نشست پر صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا ۔صنم جاوید ٹیکنوکریٹ نشست پر پارٹی کی امیدوار ہو ں گی ۔میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب کی جنرل نشستوں پر حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہونگے ،کورنگ امیدوار عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز منہاس کو نامزد کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : صحافی اسد طور کی ضمانت منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں