لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری کرنے کی سزا،شوہر کو 7ماہ قید 5لاکھ روپے جرمانہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیملی کورٹ نے خاتون زونا نصر کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا ،عدالت نے قرار دیا کہ متعلقہ عدالت سے حکم امتناع نہیں ملتا تو ملزم کو جیل بھیج دیا جائے ،اورنگزیب خان نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی ،دوسری شادی کیلئے قانونی طور پر تحریری اجازت لینا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صحافی اسد طور کی ضمانت منظور